Mamunkanjan Times

My Blogger TricksAll Blogger TricksTechtunes

Wednesday, February 5, 2014

میاں اعجاز سنوری کی دادی وفات پا گی

دنیا نیوز کے نمائندہ میاں اعجاز سنوری کی دادی وفات پا گی تھی۔آن کا قل خوانی کا ختم پاک آج تھا جس میں شہرکے معززین نے شرکت کی۔اور ان کی مغفرت کی دعا کی۔رانا نعیم حیدر طور،ندیم اقبال گجر،شہباز اختر ساجد،ملک طارق بشیر،ملک کامران رسول،عبدالخالق جیلانی،اورعابد ندیم پاشا نے شرکت کی۔

No comments:

Post a Comment